ہجر سہنے کی عنم شناسی کی
آخری شام ہے اُداسی کی
تیری باتوں کو متعبر جانا
ہم نے نعَرش نہیں ذراسی کی
یوں ہُوامیں تھکی تھکی کب تھیں
کیفیت آج ہے اُداسی کی
میری تاریخ کے بدن تجھ کو
اب ضرورت ہے بے لباسی کی
Noshi Gilani - Most renowned female Urdu poet today!