زمانے والوں سے چھُپ کے رونے کے دن نہیں ہیں اُسے یہ کہنا اُداس ہونے کے دن نہیں ہیں میں جان سکتی ہُوں وَصل میں اصل بھید کیا ہے مگر حقیقت شناس ہونے کے دن نہیں ہیں ShareTweetPin0 Shares
Thinking 10 June 2012 at 11:16 pm آپ کی شاعری نے مجھے ہمیشہ ہی متاثر کیا ہے. آپ بہت اچھا لکھتیں ہیں. خوش رہیں. Reply
Akbar Rizvi 15 October 2015 at 2:06 am سَلام مَصنوُن۔آج پھلئ بار آپکی غزلوُں سے رُوبرُو ھُوا، بتا نَھی سکتا کے کس طرح کے اسرات سے ذھنُ دِل دوچار ھیں۔ Reply
جہانزیب 11 January 2020 at 10:36 am آپ ایک اچھی شاعرہ ہے۔ اللہ آپ کو خوشیاں اور سلامتی دے۔ آمین Reply
آپ کی شاعری نے مجھے ہمیشہ ہی متاثر کیا ہے. آپ بہت اچھا لکھتیں ہیں. خوش رہیں.
Buhut shukriya…
سَلام مَصنوُن۔آج پھلئ بار آپکی غزلوُں سے رُوبرُو ھُوا، بتا نَھی سکتا کے کس طرح کے اسرات سے ذھنُ دِل دوچار ھیں۔
آپ ایک اچھی شاعرہ ہے۔ اللہ آپ کو خوشیاں اور سلامتی دے۔ آمین